Islam for all-الإسلام للجميع

هل تريد التفاعل مع هذه المساهمة؟ كل ما عليك هو إنشاء حساب جديد ببضع خطوات أو تسجيل الدخول للمتابعة.
Islam for all-الإسلام للجميع

سب سے پہلا نبی اور رسول Aya10
Questo sito e' protetto con
Norton Safe Web


2 مشترك

    سب سے پہلا نبی اور رسول

    الحلاجي محمد
    الحلاجي محمد
    Servo di Allah


    Sesso : ذكر

    Numero di messaggi : 6998

    سب سے پہلا نبی اور رسول Empty سب سے پہلا نبی اور رسول

    مُساهمة من طرف الحلاجي محمد الخميس 22 سبتمبر - 9:51:27

    میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آدم علیہ السلام نبی تھے اور اگر وہ نبی نہیں تھے تو ہمارا پہلا نبی کون تھا ؟



    الحمدللہ
    آدم علیہ السلام پہلے نبی ہیں جیسا کہ صحیح
    ابن حبان میں حدیث ہے :

    کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کیا آدم علیہ السلام نبی تھے ؟ تو
    انہوں نے فرمایا کہ ہاں وہ مکلم نبی تھے یعنی جن سے بات گئی ۔

    لیکن آدم علیہ السلام رسول نہیں تھے جیسا کہ حدیث شفاعت میں ہے کہ لوگ نوح علیہ
    السلام کے پاس جا کر کہیں گے آپ سب سے پہلے رسول ہیں جنہیں زمین میں مبعوث کیا گیا
    ۔

    تو یہ واضح اور صریح نص ہے کہ نوح علیہ السلام سب سے پہلے رسول ہیں ۔

    واللہ تعالی اعلم-

    اللہ تعالی ہی زیادہ جانتا ہے –

    مجموع فتاوی ابن عثیمین رحمہ اللہ 1/ 317

    تو آدم علیہ السلام انسانوں کے باپ اور پہلے نبی ہیں ۔


    واللہ اعلم.




    الشیخ محمد صالح المنجد
    ملاك الروووح
    ملاك الروووح
    che Allah lo ricompensi
    che Allah lo ricompensi


    Località*الدولة* : Saudi Arabia

    Sesso : انثى

    Numero di messaggi : 13

    سب سے پہلا نبی اور رسول Empty رد: سب سے پہلا نبی اور رسول

    مُساهمة من طرف ملاك الروووح الخميس 22 سبتمبر - 22:38:18


    بارك الله فيك وجزاكي خير الجزاء
    على المعلومات القيمة و الشرح المفيد
    جعله الله في موازين الحسنات واثابكي الجنة
    تقبلي مروري وتقديري

      الوقت/التاريخ الآن هو الجمعة 15 نوفمبر - 3:45:32