Islam for all-الإسلام للجميع

هل تريد التفاعل مع هذه المساهمة؟ كل ما عليك هو إنشاء حساب جديد ببضع خطوات أو تسجيل الدخول للمتابعة.
Islam for all-الإسلام للجميع

نصرانی کا اہتمام اسلام Aya10
Questo sito e' protetto con
Norton Safe Web


2 مشترك

    نصرانی کا اہتمام اسلام

    الحلاجي محمد
    الحلاجي محمد
    Servo di Allah


    Sesso : ذكر

    Numero di messaggi : 6998

    نصرانی کا اہتمام اسلام Empty نصرانی کا اہتمام اسلام

    مُساهمة من طرف الحلاجي محمد الخميس 22 سبتمبر - 9:49:33

    میں سکول میں فی الحال اسلام کا مطالعہ کررہا ہوں
    جس کی بنا پرمیں دین اسلام کا اہتمام بھی کرنے لگا ہوں مجھے علم نہیں کا آپ
    کا میرے لیےتعاون کرنا ممکن ہے کہ نہیں ؟

    اگر ممکن ہے توپھر آپ مجھے ای میل کے ذریعہ دین اسلام کے بارہ میں اپنی
    آراء سے نوازيں ، اوران اسباب کوبھی بیان کریں جوحتمی طورپردخول اسلام کا
    سبب بنتے ہيں ۔

    مجھے اس میں کوئ شک نہیں کہ آپ کے پاس بہت سے ایسے سوالات ساری دنیا کے
    مسلمانوں کی جانب سے آتےہيں میں آپ کا بہت ہی احسان مند رہوں گا کہ اگرآپ
    میرے لیے بھی کچھ وقت نکال کر ای میل سے نوازیں گے ۔






    الحمدللہ
    ہم آپ کے مشکورہیں کہ آپ نے ایک بہت ہی اچھی
    ای میل کی جس میں آپ نے کچھ مطالبہ کیا ہے جسے بڑی خوشی کے قبول کرتے ہوۓ اس سے بھی
    زيادہ خوشی کے ساتھ آپ کوجواب ارسال کرتے ہيں ۔

    ہمیں ذاتی طورپربہت خوشی ہوی کہ آپ دین اسلام کی طرف مائل ہوۓ ہیں اوراسلام کا
    اہتمام کررہے ہيں ، ہم آپ سے صرف اتنا کہیں گے کہ اگرآپ دین اسلام اورباقی ادیان کا
    آپس میں موازنہ اورمقارنہ کریں گے توآپ کودین اسلام کی فوقیت کا علم ہوگا کہ دین
    اسلام ہی ایک ایسا دین ہے جوباقی سب ادیان پرغالب و اعلی ہے ۔

    دین اسلام کی پختگی اوراس کی اصحت اورتغیر وتبدل سے محفوظ اورجوکچھ بھی اسلام کے
    متعلق آیا ہے اس کا بالکل اسی طرح صحیح طورپرموجود ہونا اوردین اسلام کے جتنے بھی
    احکام ہیں وہ سب کے سب عدل وانصاف پرمبنی ہیں ۔

    ہماری آپ سے گزارش ہے کہ آپ ان سوالوں کے جوابا ت کا بغور مطالعہ کریں (219 اور
    3143 ) ان شاءاللہ آپ پربہت کچھ واضح ہوگا

    تواس طرح دین اسلام کی یہ فوقیت ہے دین اسلام کے قبول کرنے اوردین اسلام میں
    داخل ہونے کے لیے کا فی ہے ، تواب آپ بتائيں کہ جب یہ دین اسلام باقی سب ادیان کا
    ناسخ بھی ہواورپھر اللہ تعالی اپنےبندوں سے دین اسلام کے علاوہ کوئ اور دین بھی
    قبول نہ کرے توپھر اس اہمیت کیا ہوگی ؟

    جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے انسانوں پراپنی آخری کتاب نازل کرکے اس میں یہ
    فرمان نازل فرمادیا :

    { اورجوبھی دین اسلام کے علاوہ کوئ اوردین تلاش کرے گا اللہ تعالی اس کے اس دین
    کوقبول نہیں فرماۓ گا اوروہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا } آل عمران (
    85 ) ۔

    آپ سے گزارش ہے کہ اس موضوع پرمزید تفصیل کے لیے آپ مندرجہ ذيل سوال نمبروں کے
    جوابات کا مطالعہ کریں :

    ( 4548 ) اور(
    4524 ) اور (
    6389 ) ا ور (
    2585 )ا ور (
    4319 ) ۔

    ہم ہروقت آپ کواپنی اس ویپ سائٹ پرایک سائل بن مستفید ہونے والے کے ناطے سے
    اوراس کے صفحات کوپڑھنے کی اعتبار سے خوش آمدید اورمرحبا کہتے ہیں ۔

    واللہ اعلم .




    الشیخ محمد صالح المنجد
    ملاك الروووح
    ملاك الروووح
    che Allah lo ricompensi
    che Allah lo ricompensi


    Località*الدولة* : Saudi Arabia

    Sesso : انثى

    Numero di messaggi : 13

    نصرانی کا اہتمام اسلام Empty رد: نصرانی کا اہتمام اسلام

    مُساهمة من طرف ملاك الروووح الخميس 22 سبتمبر - 22:39:52


    بارك الله فيك وجزاكي خير الجزاء
    على المعلومات القيمة و الشرح المفيد
    جعله الله في موازين الحسنات واثابكي الجنة
    تقبلي مروري وتقديري

      الوقت/التاريخ الآن هو الجمعة 15 نوفمبر - 3:44:30